Wednesday , May 23 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

تلنگانہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

حیدرآباد /11 مئی (سیاست نیوز ) محکمہ موسمیات نے قیاس آرائی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں گرج و چمک کے ساتھ بارش ہوگی ۔ طوفانی ہواؤں کے ساتھ تیز جھکڑ بھی چلیں گے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کچھ مقامات پربارش ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT