Wednesday , May 23 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں گرمی کی لہر جاری

تلنگانہ میں گرمی کی لہر جاری

حیدآباد ۔ 13 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں جاری شدید گرمی کی لہر کے دوران بشمول عادل آباد‘ نرمل ‘ کریم نگر ‘ نظام آباد کئی اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ حیدآباد کا درجہ حرارت 42 رہا ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو دن کے دوران ریاست کے اکثر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT