Tuesday , December 18 2018

تلنگانہ میں گورنمنٹ پلیڈرس کے تقررات

حیدرآباد 15 جولائی (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے ہائیکورٹ ریاست سطح کی عدالتوں کیلئے پلیڈرس کے تقررات کرتے ہوئے احکامات جاری کئے۔ جن کے تقررات عمل میں لائے گئے۔ ان میں مسرس پی وینکٹ ریڈی، آر راجیش مہتا، اے نجیب خان، جی ارون کمار اور سی وینکٹ یادو شامل ہیں۔ ان پلیڈرس کی میعاد تین سال کی ہوگی۔ اس کے علاوہ اسپیشل پلیڈرس کی حیثیت سے چار ایڈوکیٹس کے تقررات عمل میں لائے گئے۔ ان میں مسرس مہندر ریڈی، شرت کمار، سنجیو کمار اور بی این پرساد شامل ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT