Saturday , February 23 2019

تلنگانہ میں ہلکی یا شدید بارش کا امکان

حیدرآباد۔ 20 اپریل (سیاست نیوز) جنوبی تاملناڈو ، چھتیس گڑھ کے اطراف طوفانی ہواؤں کے گشت کرنے کے باعث تلنگانہ اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی یا شدید بارش کا امکان ہے۔ بعض جگہ ژالہ باری بھی ہوگی۔ ان علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے زائد دیکھا گیا ہے۔تلنگانہ کے کئی مقامات پر درجہ حرارت 2 تا 3 ڈگری سیلسیس زائد درج کیا گیا ہے۔ حیدرآباد میں آج کا درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT