Saturday , September 22 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں 21 آئی ایف ایس عہدیداروں کے تبادلے و تقررات

تلنگانہ میں 21 آئی ایف ایس عہدیداروں کے تبادلے و تقررات

حیدرآباد 20 جنوری ( این ایس ایس ) حکومت تلنگانہ نے آج 21 آئی ایف ایس عہدیداروں کے تبادلوں اور تقررات کے احکام جاری کئے ہیں۔ مسٹر اے کے سریواستو آئی ایف ایس کو اڈیشنل پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ ( اڈمنسٹریشن ) دفتر پرنسپل چیف کنزرویٹر فاریسٹ مقرر کیا گیا ہے جبکہ آر سندراودن آئی ایف ایس کو کنزرویٹر آف فاریسٹ ( ماحولیات ) دفتر پرنسپل چیف کنزر ویٹر آف فاریسٹ مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر بی شفیع اللہ آئی ایف ایس ڈویژنل فاریسٹ آفیسر رنگا ریڈی کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں اڈیشنل کمشنر ( اربن بائیو ڈائیورسٹی ) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن مقرر کیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT