Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں 68 سوائن فلو کسیس

تلنگانہ میں 68 سوائن فلو کسیس

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ میں اس ماہ کے آغاز کے بعد سے اب تک 68 سوائن فلو کسیس کا پتہ چلا ہے ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ 461 مریضوں کا معائنہ کر کے ان کے نمونے حاصل کئے گئے ۔ یکم اگست سے اب تک 68 افراد میں سوائن فلو کا وائرس پازیٹو پایا گیا ۔ اب تک سوائن فلو سے کسی کے فوت ہونے کی اطلاع نہیں ہے ۔ سوائن فلو سے نمٹنے کے لیے ریاست ، دواخانوں میں کافی تعداد میں دوائیں اور معائنہ کرنے کے کٹس موجود ہیں ۔۔

 

TOPPOPULARRECENT