Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ نالج ٹسٹ برائے اسکولی طلباء وطالبات

تلنگانہ نالج ٹسٹ برائے اسکولی طلباء وطالبات

حیدرآباد ۔ 15 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : اسکول میں زیر تعلیم طلباء وطالبات کے لیے تلنگانہ نالج ٹسٹ ہر جماعت کے لیے ریاست تلنگانہ کے جغرافیہ ، تاریخ ، کلچر ، پالیسی سے متعلق آبجکٹیو ٹائپ سوالات پر رکھا گیا ہے ۔ ہر شریک طالب علم کو ان کی جماعت کے معیار کے مطابق سوالی پرچہ دیا جائے گا اور سرٹیفیکٹ دیا جائیگا ۔ اسکول کو تلنگانہ مومنٹوز عطا کیا جائے گا ۔ اس کے لیے طلباء اور اسکول کے ذمہ داران فون نمبر 040-65552338 پر رجسٹریشن کروائیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT