Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ وقف ٹریبونل کا قیام

تلنگانہ وقف ٹریبونل کا قیام

حیدرآباد۔ یکم جون، ( سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے ریاست میں وقف جائیدادوں سے متعلق تنازعات و مقدمات کی سماعت کیلئے 3رکنی وقف ٹریبونل کا قیام عمل میں لایا ہے۔اس ٹریبونل کیلئے 7ویں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج بودھن مسٹر گووردھن ریڈی کو چیرمین و جوڈیشیل آفیسر کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ محسنہ پروین رکن ہوں گی۔ اس ٹریبونل میں مزید ایک اور رکن کو نامزد کیا جائے گا جس کا رتبہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے مساوی ہوگا

Top Stories

TOPPOPULARRECENT