Friday , September 21 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ و آندھرا کے وزرائے تعلیم کی مجوزہ ملاقات

تلنگانہ و آندھرا کے وزرائے تعلیم کی مجوزہ ملاقات

حیدرآباد۔23 اکتوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے وزرائے تعلیم کی 27 اکتوبر کو ملاقات ہوگی جس میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کی تقسیم پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تلنگانہ کی نمائندگی وزیر جگدیشور ریڈی کریں گے۔ دونوں وزراء جاریہ سال انٹرمیڈیٹ امتحانات کے انعقاد کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT