Sunday , November 18 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ :ژالہ باری اور آندھی کا امکان

تلنگانہ :ژالہ باری اور آندھی کا امکان

حیدرآباد۔ 12 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ کے تمام اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ژالہ اور آندھی و طوفان کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر ہلکی اور تیز بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ پانچ دنوں کے دوران ساحلی آندھرا، رائلسیما اور تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا امکان ہے۔

TOPPOPULARRECENT