Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ کیلئے جان دینے والے سریکانت چاری کی والدہ ٹکٹ کی خواہاں

تلنگانہ کیلئے جان دینے والے سریکانت چاری کی والدہ ٹکٹ کی خواہاں

حیدرآباد 13 مارچ (سیاست نیوز) علحدہ ریاست تلنگانہ کی تحریک میں حصہ لیتے ہوئے اپنی جان قربان کرنے والے طالبعلم سریکانت چاری کی والدہ کاسوجو شنکراماں نے ٹی آر ایس صدر چندر شیکھر راو سے مطالبہ کیا کہ انہیں پالا کورتی اسمبلی حلقہ سے ٹی آر ایس کا ٹکٹ دیا جائے لیکن چندرا شیکھر راو نے شنکراماں سے کہا کہ یہ انتخابات اہمیت کے حامل ہیں لہذا ان

حیدرآباد 13 مارچ (سیاست نیوز) علحدہ ریاست تلنگانہ کی تحریک میں حصہ لیتے ہوئے اپنی جان قربان کرنے والے طالبعلم سریکانت چاری کی والدہ کاسوجو شنکراماں نے ٹی آر ایس صدر چندر شیکھر راو سے مطالبہ کیا کہ انہیں پالا کورتی اسمبلی حلقہ سے ٹی آر ایس کا ٹکٹ دیا جائے لیکن چندرا شیکھر راو نے شنکراماں سے کہا کہ یہ انتخابات اہمیت کے حامل ہیں لہذا انہیں کونسل انتخابات میں موقع دیا جائے گا لیکن شنکراماں نے کہا کہ اگر مجھے ٹی آر ایس ٹکٹ نہیں دیا گیا تو وہ ایل بی نگر چوراستہ پر خود کو آگ لگاتے ہوئے خودکشی کرلیں گی۔

TOPPOPULARRECENT