Thursday , January 18 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ کی تعمیر کیلئے چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں 50 لاکھ روپئے کا عطیہ

تلنگانہ کی تعمیر کیلئے چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں 50 لاکھ روپئے کا عطیہ

حیدرآباد۔ 25؍ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ ریاست کی تعمیر نو کیلئے تلنگانہ تحصیلدارس اسوسی ایشن نے اپنا گرانقدر عطیہ دینے کا اعلان کیا اور فی الفور چیف منسٹر ریلیف فنڈ کیلئے تلنگانہ تحصیلدار اسوسی ایشن نے دس لاکھ روپئے عطیہ دینے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی ساتھ تلنگانہ ویلیج ریونیو آفیسر اسوسی ایشن نے بھی چیف منسٹر ریلیف فنڈ کے لئے 50 لاکھ

حیدرآباد۔ 25؍ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ ریاست کی تعمیر نو کیلئے تلنگانہ تحصیلدارس اسوسی ایشن نے اپنا گرانقدر عطیہ دینے کا اعلان کیا اور فی الفور چیف منسٹر ریلیف فنڈ کیلئے تلنگانہ تحصیلدار اسوسی ایشن نے دس لاکھ روپئے عطیہ دینے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی ساتھ تلنگانہ ویلیج ریونیو آفیسر اسوسی ایشن نے بھی چیف منسٹر ریلیف فنڈ کے لئے 50 لاکھ روپئے بطور عطیہ دینے کا اعلان کیا ۔

TOPPOPULARRECENT