Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ کے تمام اضلاع میں گرج چمک کا امکان

تلنگانہ کے تمام اضلاع میں گرج چمک کا امکان

حیدرآباد 20 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ تلنگانہ کے تمام اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے ۔ کہا گیا ہے کہ اوڈیشہ سے کرناٹک کے ساحلتک اور چھتیس گڑھ اور تلنگانہ تک موسمی سرگرمیاں برقرار ہیں۔ اس کے علاوہ جنوب مغربی مانسون کے اختتام کیلئے بھی حالات سازگار ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمہیات کے بموجب تلنگانہ میں کچھ مقامات پر ہلکی سے اوسط بارش اور گرج چمک ہوسکتی ہے ۔ حیدرآباد میں مطلع عام طور پر ابر آلود رہے گا ۔

TOPPOPULARRECENT