Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ کے سرکاری امتحانات کے لیے جنرل نالج اور تلنگانہ کی کتاب دفتر سیاست پر دستیاب

تلنگانہ کے سرکاری امتحانات کے لیے جنرل نالج اور تلنگانہ کی کتاب دفتر سیاست پر دستیاب

حیدرآباد ۔ 9 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کا گروپ II امتحان 24 اپریل کو مقرر ہے ۔ پولیس کانسٹبلس کا تحریری امتحان 3 اپریل کو ہوگا اور سب انسپکٹر پولیس کے لیے تحریری امتحان 17 اپریل کو ہوگا ۔ ان سرکاری ملازمتوں کے ہونے والے امتحانات میں تلنگانہ کا پرچہ لازمی ہے ۔ اس کے لیے ’تلنگانہ نالج ‘ کتاب دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر دستیاب ہے ۔ اس کی رعایتی قیمت 100 روپئے ہے ۔ جو تمام امیدواروں کے لیے مفید رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT