Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ کے وزراء کی وزیراعظم سے ملاقات

تلنگانہ کے وزراء کی وزیراعظم سے ملاقات

حیدرآباد ۔ /29 نومبر (این ایس ایس) تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر کے سری ہری نے آج کہا کہ ریاستی حکومت مرکز سے تلنگانہ کے کسانوں سے کپاس کے حصول کے لئے ضرور دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم اس سلسلہ میں /2 ڈسمبر کو دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے  ‘‘ اور کہا کہ خود وہ اور وزیر زراعت پی سرینواس ریڈی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے ۔ یہاں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سری ہری نے کہا کہ مرکز کو تلنگانہ کے کسانوں سے تمام کپاس کی خریدی کرنی چاہئیے اور اقل ترین امدادی قیمت 5000 روپئے کی پیشکش کرنی چاہئیے ۔

TOPPOPULARRECENT