Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تلنگانہ کے ڈپٹی وزیر اعلی کو اقلیتوں کی مبارکباد

تلنگانہ کے ڈپٹی وزیر اعلی کو اقلیتوں کی مبارکباد

یلاریڈی /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ملک کی 29 ویں ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلی مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ اور تمام وزراء کو یلاریڈی کے اقلیتی قائدین نے دلی مبارکباد پیش کی ۔ خاص کر جناب محمد محمود علی کو ریاست تلنگانہ کا ڈپٹی وزیر اعلی بنایا جانا خوش آئند بات ہے ۔ تلنگانہ کے پہلے ڈپٹی وزیر اعلی ہونے کا نہیں اعزاز ملا ہے ۔ جس پر یلاریڈی کے تم

یلاریڈی /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ملک کی 29 ویں ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلی مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ اور تمام وزراء کو یلاریڈی کے اقلیتی قائدین نے دلی مبارکباد پیش کی ۔ خاص کر جناب محمد محمود علی کو ریاست تلنگانہ کا ڈپٹی وزیر اعلی بنایا جانا خوش آئند بات ہے ۔ تلنگانہ کے پہلے ڈپٹی وزیر اعلی ہونے کا نہیں اعزاز ملا ہے ۔ جس پر یلاریڈی کے تمام اقلیتی قائیدن نے انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ جن میں محمد سخاوت علی ، محمد لیاقت علی ، سید حبیب ، محمد عباداللہ ، محمد شریف ، محمد رفیع کے علاوہ مسلمانوں میں جناب غلام شبیر علی ساگری ، محمد جلال ، محمد مبین احمد ، محمد منظور احمد ، محمد سہیل الدین زمیم ، اور دیگر شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT