Monday , January 22 2018
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ کے JEE امیدواروں کو اطلاع

تلنگانہ کے JEE امیدواروں کو اطلاع

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ): تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے مطلع کیا ہے کہ بورڈ کو

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ): تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے مطلع کیا ہے کہ بورڈ کو
JEE (مین ) 2015 کے لیے اڈمیٹ کارڈ میں امتحانات کے انعقاد کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے ۔ لہذا تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کے ایسے امیدوار جنہوں نے JEE ( مین ) 2015 کے لیے درخواست دی ہے کہ وہ بورڈ کے نام کی حیثیت سے تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ تحریر کریں اور JEE مین 2015 کا اڈمٹ کارڈ ڈاون لوڈ کرلیں ۔ جن طلباء نے آندھرا پردیش اسٹیٹ کی نشاندہی کی ہے وہ اگر چاہیں تو تلنگانہ اسٹیٹ کے نام سے تبدیل کرسکتے ہیں اس کے لیے انہیں [email protected] پر تبدیلی کی درخواست کا میل کرنا ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT