Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تلنگانہ یونیورسٹی میں ایم اے سال دوم کلاسیس

تلنگانہ یونیورسٹی میں ایم اے سال دوم کلاسیس

نظام آباد :18؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب ایم اے اردو سال دوم کی کلاسس14؍جولائی سے آغاز عمل میں آچکا ہے۔ طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ پابندی سے سال دوم کی کلاسوں میں شرکت کریں۔ کم حاضری کی صورت میں انہیں امتحان میں شرکت سے محروم ہونا پڑے گا۔

TOPPOPULARRECENT