Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / تلگواداکار سمن بھی سرگرم سیاست میں حصہ لینے کے خواہاں

تلگواداکار سمن بھی سرگرم سیاست میں حصہ لینے کے خواہاں

حیدرآباد 23 ؍ اپریل (سیاست نیوز) تلگواداکار سمن آئندہ سال سرگرم سیاست میں داخلہ کا عزم رکھتے ہیں۔ تاہم وہ کس جماعت سے انتخابات میں حصہ لیں گے وہ بتانا ابھی سے قبل از وقت ہوگا ۔ سمن آندھراپردیش کے ضلع اونگول میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کی یکسوئی پر اولین ترجیح و اہمیت دینے والی کسی بھی پارٹی میں شامل ہونا یا عوامی مسائل کو ترجیح دینے والی پارٹی کی تائید اور ان کی اولین ترجیح ہوگی ۔ سمن نے نائب صدر جمہوریہ کا عہدہ جنوبی ہند ریاستوں کے کسی اہم قائد کو سونپنے کا مرکز ی حکومت سے پر زور مطالبہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT