Tuesday , December 19 2017
Home / شہر کی خبریں / تلگودیشم رکن اسمبلی راجندر ریڈی بھی ٹی آر ایس میں شامل

تلگودیشم رکن اسمبلی راجندر ریڈی بھی ٹی آر ایس میں شامل

حیدرآباد 16 فروری (پی ٹی آئی) تلنگانہ میں تلگودیشم پارٹی کے ایک رکن اسمبلی راجندر ریڈی نے جو گزشتہ ہفتہ اپنی سیاسی وفاداریوں کو ٹی آر ایس سے وابستہ کرچکے تھے آج رسمی طور پر حکمراں جماعت میں شامل ہوگئے۔ انھوں نے اخباری نمائندوں سے کہاکہ ’’چیف منسٹر کی موجودگی میں ، میں باضابطہ طور پر ٹی آر ایس میں شامل ہورہا ہوں۔ ورنگل کے ضمنی انتخابات، جی ایچ ایم سی کے انتخابات اور اب نارائن کھیڑ کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا ہے کہ ہمیں تلنگانہ کے لئے کام کرنا چاہئے‘‘۔

TOPPOPULARRECENT