Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / تلگودیشم رکن اسمبلی کے فرزند کی عدالت میں حاضری

تلگودیشم رکن اسمبلی کے فرزند کی عدالت میں حاضری

حیدرآباد 18 اگسٹ (این ایس ایس) چتور کی تلگودیشم رکن اسمبلی ڈی کے ستیہ پربھاکر کیف رزند اور ان کے دفتر کے ایک ملازم وشنو چیتنیہ نوٹ برائے ووٹ اسکام کیس کے ضمن میں آج تلنگانہ کی اے سی بی عدالت میں حاضر ہوئے۔ یہ دونوں جیسے ہی آج صبح بنجارہ ہلز میں واقع اے سی بی ہیڈکوارٹرس پہونچے متعلقہ اہلکاروں نے ان سے پوچھ گچھ کا آغاز کیا۔ سابق رکن پارلیمنٹ آدی کیشولو نائیڈو کے فرزند ڈی کے سرینواس کرناٹک بیوریجس اینڈ ڈسٹلریز کمپنی کے منیجنگ ڈائرکٹر ہیں۔

TOPPOPULARRECENT