Sunday , September 23 2018
Home / شہر کی خبریں / تلگودیشم کی فہرست کا آج اعلان متوقع

تلگودیشم کی فہرست کا آج اعلان متوقع

حیدرآباد 6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام)آندھرا پردیش میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی اور تلگودیشم کے مابین اتحاد کے بعد دونوں جماعتیں اب اپنے امیدواروں کی فہرست دینے کی توجہ مرکوز کررہی ہیں۔ تلگودیشم پارٹی کے صدر این چندرا بابو نائیڈو نے آج یہاں پریس کانفرنس میںیہ اشارہ دیا کہ لوک سبھا اور اسمبلی کیلئے ان کی پارٹی کے امیدواروں کی فہرست کا ایک یا دو دن میں اعلان کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT