Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / تلگودیشم کے رکن پارلیمنٹ کی اقوام متحدہ میٹنگ میں شرکت

تلگودیشم کے رکن پارلیمنٹ کی اقوام متحدہ میٹنگ میں شرکت

وجئے واڑہ 21 اکتوبر (یو این آئی) تلگودیشم کے سریکاکلم کے رکن پارلیمنٹ کے رام موہن نائیڈو 22تا28نومبر ہونے والے اقوام متحدہ کے اجلاس مین شرکت کریں گے ۔تلگودیشم پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ مرکز نے اس میں شرکت کے لئے ایک نام بھیجنے کی ریاست سے خواہش کی ہے ۔اقوام متحدہ کا یہ اجلاس نیویارک میں ہوگا۔پارٹی نے نائیڈو کے نام کی سفارش کی اور نائیڈو نے اپنے شرکت کی توثیق کی ۔نائیڈو کے والد کے ایرم نائیڈو نے بھی اقوام متحدہ کے اجلاس میں ماضی میں شرکت کی تھی ۔تلگودیشم کے لیڈروں نے ریاست کی نمائندگی کے لئے نائیڈو کے انتخاب پر مسرت کا اظہار کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT