Saturday , February 16 2019

تلگو اداکارہ کے احتجاج پر قومی انسانی حقوق کمیشن کی حکومت کو نوٹس

حیدرآباد۔ 12 اپریل (سیاست نیوز) قومی انسانی حقوق کمیشن نے مرکزی وزارت کے ساتھ ساتھ تلنگانہ حکومت کو نوٹسیں جاری کرتے ہوئے تلگو اداکارہ سری ریڈی کے احتجاج سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ علاقائی فلم انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ جنسی استحصال کی شکایت کا کمیشن نے نوٹ لیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT