Tuesday , January 16 2018
Home / جرائم و حادثات / تلگو اداکار پرکاش راج بال بال بچ گئے

تلگو اداکار پرکاش راج بال بال بچ گئے

حیدرآباد ۔ /12 اگست (سیاست نیوز) تلگو فلم اداکار پرکاش راج آج حادثہ میں بال بال بچ گئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ فلم اداکار مادھاپور ہائی ٹیک سٹی سے اپنی کار میں جارہے تھے کہ پیچھے سے تیز رفتار خانگی ٹراویل کی بس نے ٹکر دیدی جس کے باوجود وہ بال بال بچ گئے لیکن وہ معمولی طور پر زخمی ہوگئے ۔ مادھاپور پولیس نے پرکاش راج کو دواخانہ منتقل کیا اور بس ڈرائیور کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT