Wednesday , September 26 2018
Home / تلگو دیشم امیدوار کی انتخابی مہم کا آغاز

تلگو دیشم امیدوار کی انتخابی مہم کا آغاز

پداپلی۔ 15 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی پداپلی کے لئے پھر ایک بار بھاری اکثریت سے کامیاب کرنے کیلئے رکن اسمبلی پداپلی وجیہ رمنا تلگو دیشم پارٹی نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ ساگر روڈ، تلک نگر، سری رام نگر میں گھومتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران ہمیشہ عوام کے مسائل حل کرتے ہوئے میں ان کے قریب رہا اور ترقیات

پداپلی۔ 15 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی پداپلی کے لئے پھر ایک بار بھاری اکثریت سے کامیاب کرنے کیلئے رکن اسمبلی پداپلی وجیہ رمنا تلگو دیشم پارٹی نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ ساگر روڈ، تلک نگر، سری رام نگر میں گھومتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران ہمیشہ عوام کے مسائل حل کرتے ہوئے میں ان کے قریب رہا اور ترقیاتی کام کیا۔ آئندہ بھی ایک موقع فراہم کریں تو مزید ترقیاتی کام کروں گا، لہٰذا میرے حق میں ووٹ دینے کی انہوں نے اپیل کی۔

TOPPOPULARRECENT