Thursday , December 13 2018

تلگو دیشم سے علحدگی کی تردید :ای دیاکر راؤ

حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( این ایس ایس ) : تلنگانہ اسمبلی میں تلگو دیشم فلور لیڈر ای دیاکر راؤ نے بعض صحافتی گوشوں میں شائع ان اطلاعات کی تردید کی کہ وہ پارٹی چھوڑ کر ٹی آر ایس میں شامل ہونے والے ہیں ۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان خبروں میں کوئی سچائی نہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اور دس پارٹی لیڈرس نے ایک مسئلہ پر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کی تھی لیکن میڈیا نے اسے الگ انداز میں پیش کیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT