Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / تلگو دیشم ممبر شپ کا آغاز

تلگو دیشم ممبر شپ کا آغاز

شمس آباد ۔ 25 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد کے موضع نرکھوڈہ میں تلگو دیشم ممبر شپ کا آغاز کیا گیا ۔ بی وینوگوپال تلگو دیشم جنرل سکریٹری نے کہا کہ ریاست بھر میں ممبر شپ کا آغاز ہوچکا ہے ۔ ممبر شپ کے لیے عوام کو صرف سو روپئے ادا کرنے ہوں گے جس پر انہیں ایک شناختی کارڈ دیا جائے گا ۔ اس موقع پر آر گنیش گپتا آرگنائزنگ سکریٹری، گیانیشور یادو ، ایم پی ٹی سی ، سدھاکر گوڑ ، کمار یادو ، سددلو کے علاوہ دیگر افراد موجود تھے ۔۔

TOPPOPULARRECENT