Wednesday , September 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تلگو دیشم کے ذریعہ ہی تلنگانہ میں ترقی ممکن

تلگو دیشم کے ذریعہ ہی تلنگانہ میں ترقی ممکن

کلواکرتی۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلگو دیشم پارٹی کے دور میں ہی تلنگانہ کی ترقی ہوسکتی ہے۔ یہ بات تلگو دیشم پارٹی کے ضلعی صدر بکنی نرسمہلو نے بتائی جوکہ میڈیا سے بات کررہے تھے۔ چندرا بابو نائیڈو کے دور میں جو ترقی ہوئی، ابھی تک وہی ترقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں چیرمین ایم پی ٹی سی کے تمام نشستیں ہم حاصل کرکے رہیں گے جبکہ کچھ

کلواکرتی۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلگو دیشم پارٹی کے دور میں ہی تلنگانہ کی ترقی ہوسکتی ہے۔ یہ بات تلگو دیشم پارٹی کے ضلعی صدر بکنی نرسمہلو نے بتائی جوکہ میڈیا سے بات کررہے تھے۔ چندرا بابو نائیڈو کے دور میں جو ترقی ہوئی، ابھی تک وہی ترقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں چیرمین ایم پی ٹی سی کے تمام نشستیں ہم حاصل کرکے رہیں گے جبکہ کچھ عوامی نمائندے ٹکٹ کی خاطر اپنی پارٹی کے ساتھ دغا کررہے ہیں۔ میں پارٹی کے ساتھ ہمیشہ رہوں گا اور ایم ایل اے کیلئے مقابلہ نہیں کروں گا جب سابق ایم ایل اے جئے پال یادو کی بات سامنے آئی تو بعض کارکن رنجیدہ ہوگئے۔ اس موقع پر تلگو دیشم پارٹی کے ضلع نائب صدر دشرتھ نائیک، ویریا پدمانابھم سابق سرپنچ ، وارڈ ممبرس اور کثیر تعداد میں کارکن موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT