Wednesday , September 26 2018
Home / شہر کی خبریں / تلگو عوام کا اتحاد برقرار رکھنے سی پی آئی کا مشورہ

تلگو عوام کا اتحاد برقرار رکھنے سی پی آئی کا مشورہ

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری (فیکس) سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری ڈاکٹر کے نارائنا نے علحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل میں پیشرفت کا خیرمقدم کیا ہے اور بتایا کہ سی پی آئی نے قانون ساز اداروں کے اندر اور باہر تلنگانہ کے حق میں جدوجہد کی ہے۔ علحدہ ریاست کیلئے تقریباً 1000 طلباء نوجوانوں نے اپنی جانیں نچھاور کردی ہیں اور نئی ریاست ان قربانیوں کا نتیجہ

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری (فیکس) سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری ڈاکٹر کے نارائنا نے علحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل میں پیشرفت کا خیرمقدم کیا ہے اور بتایا کہ سی پی آئی نے قانون ساز اداروں کے اندر اور باہر تلنگانہ کے حق میں جدوجہد کی ہے۔ علحدہ ریاست کیلئے تقریباً 1000 طلباء نوجوانوں نے اپنی جانیں نچھاور کردی ہیں اور نئی ریاست ان قربانیوں کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آندھراپردیش اگرچیکہ جغرافیائی طور پر منقسم ہوگیا ہے لیکن تلگو عوام بغیر کسی منافرت اور امتیازات کے متحد طور پر رہیں گے۔

TOPPOPULARRECENT