Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / تلگو فلم ساز ایس ایس راجہ ماؤلی کو باوقار’’اے این آر ایوارڈ ‘‘

تلگو فلم ساز ایس ایس راجہ ماؤلی کو باوقار’’اے این آر ایوارڈ ‘‘

حیدرآباد ۔ 17 ستمبر (سیاست نیوز) نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے آج نامور تلگو فلم ساز کو ان کی تلگو فلم صنعت میں انجام دی گئی خدمات کے عوض پروقار ’’اے این آر نیشنل ایوارڈ‘‘ سے نوازا۔ انہوں نے کہا کہ ’’آپ اس ایوارڈ کے حق دار ہیں۔ آپ باہوبلی ہیں۔ انہوں نے راجہ ماؤلی کی بلاک بسٹر فلم ’’باہوبلی‘‘ کا حوالہ بھی دیا۔ اس تقریب میں چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ بھی موجود تھے۔ اکنینی ناگیشور راؤ کے فرزند ناگرجنا اکنینی اور دیگر ارکان بھی تقریب میں شریک تھے۔

TOPPOPULARRECENT