Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / تلگو ڈائرکٹر پوری جگناتھ کی رہائش گاہ میں سرقہ

تلگو ڈائرکٹر پوری جگناتھ کی رہائش گاہ میں سرقہ

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز): تلگو فلم ڈائرکٹر پوری جگناتھ کی جوبلی ہلز رہائش گاہ سے مبینہ طور پر 150 گرام وزنی سونے کے زیورات کا سرقہ کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ کل شکایت درج کروائی گئی تھی کہ ان کے گھر میں سرقہ ہوا ہے ۔ اور یہ واردات فروری اور مارچ کے دوران ہوئی ہے کیوں کہ وہ اور ان کی اہلیہ شوٹنگ کے لیے شہر سے باہر تھے ۔ شکایت کے بعد پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا ہے ۔ ڈائرکٹر کے ارکان خاندان کو خادمہ پر شبہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT