Wednesday , December 19 2018

تمام سکے بینکوں میں قابل قبول

ممبئی ، 15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ریزرو بینک نے آج کہا کہ بینکوں کو کسٹمرس سے تمام قدر والے سکے قبول کرنا چاہئے اور کسی بھی نوعیت کی عدم تعمیل تعزیری کارروائی کا مستوجب ہوسکتی ہے۔ آر بی آئی نے کہا کہ تمام بینک برانچس کو چھوٹی قدر والے کرنسی نوٹ یا سکے اپنے کاؤنٹرس پر قبول کرنے کی تاکید جاری کرنے کے باوجود بعض برانچس میں سکوں کو قبول نہ کرنے کی شکایات وصول ہورہی ہیں، جس سے دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کو پریشانی ہورہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT