Tuesday , December 18 2018

تمباکو کے استعمال سے گریز کیلئے وزیراعظم کا مشورہ

نئی دہلی ۔ /31 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عالمی یوم مخالف تمباکو کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج تمباکو کے استعمال سے ہونے والے نقصانات کے خلاف خبردار کرتے ہوئے اس لعنت کے خاتمہ کی ضرورت زور دیا۔نریندر مودی نے اپنے پیام میں کہا کہ ’’یوم مخالف تمباکو ہمیں تمباکو کے استعمال سے ہونے والے نقصانات کی یاد دلاتا ہے اور یہ ایک ایسا دن ہے جب ہم

نئی دہلی ۔ /31 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عالمی یوم مخالف تمباکو کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج تمباکو کے استعمال سے ہونے والے نقصانات کے خلاف خبردار کرتے ہوئے اس لعنت کے خاتمہ کی ضرورت زور دیا۔نریندر مودی نے اپنے پیام میں کہا کہ ’’یوم مخالف تمباکو ہمیں تمباکو کے استعمال سے ہونے والے نقصانات کی یاد دلاتا ہے اور یہ ایک ایسا دن ہے جب ہمیں اس لعنت میں کمی کیلئے اپنے عہد کی تجدید کرنا ہوگا ۔ ‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’تمباکو اشیاء کی غیر مجاز و غیر قانونی تجارت کو روکنے کیلئے عالمی ادارہ صحت کی کوششیں قابل ستائش ہیں جن سے تمباکو کے استعمال کو کم سے کم کرنے میں مدد ملے گی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT