Wednesday , January 17 2018
Home / دنیا / تنزانیہ میں بس ۔ ٹرک تصادم ، 40 ہلاک

تنزانیہ میں بس ۔ ٹرک تصادم ، 40 ہلاک

دارالسلام۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک بس اور ایک لاری کے درمیان وسطی تنزانیہ میں تصادم سے کم از کم 40 افراد ہلاک اور دیگر 23 شدید زخمی ہوگئے۔ صدر کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں مسافرین سے پرہجوم بس مغربی قصبہ سے ملک کے ساحلی شہر دارالسلام جارہی تھی جبکہ اسے مخالف سمت سے آنے والی ایک لاری نے ٹکر دے دی۔ لاری عملی اعتبار سے بس پرگر پڑی تھی ج

دارالسلام۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک بس اور ایک لاری کے درمیان وسطی تنزانیہ میں تصادم سے کم از کم 40 افراد ہلاک اور دیگر 23 شدید زخمی ہوگئے۔ صدر کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں مسافرین سے پرہجوم بس مغربی قصبہ سے ملک کے ساحلی شہر دارالسلام جارہی تھی جبکہ اسے مخالف سمت سے آنے والی ایک لاری نے ٹکر دے دی۔ لاری عملی اعتبار سے بس پرگر پڑی تھی جبکہ لاری کا ڈرائیور گڑھوں سے لاری کو بچانے کی کوشش کررہا تھا۔

TOPPOPULARRECENT