Wednesday , November 22 2017
Home / ہندوستان / تنزیل احمد کیس : اصل ملزم منیر کی تلاش

تنزیل احمد کیس : اصل ملزم منیر کی تلاش

لکھنؤ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کی پولیس نے آج یہ اعلان کیا ہے کہ این آئی اے عہدہ دار تنزیل احمد قتل کیس کے اصل ملزم منیر کی گرفتاری میں کارگر اطلاعات فراہم کرنے پر 50 ہزار روپئے کا انعام دیا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈی جی پی (لا اینڈ آرڈر) دلجیت سنگھ چودھری نے بتایا کہ متعدد مقامات پر دھاوے کرکے سینکڑوں افراد سے پوچھ تاچھ کی گئی لیکن کوئی گرفتاری نہ ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT