Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تنظیم اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات کا نظام آباد میں اجتماع

تنظیم اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات کا نظام آباد میں اجتماع

نظام آباد /15 ڈسمبر ( ذریعہ فیاکس ) حافظ محمد ماجد خان مطوع تنظیم اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات نظام آباد کی اطلاع کے مطابق مجلس قرآن حکیم ، ذکر رسول و درود شریف توبہ استغفار زیر صدارت مولانا فاروق بیگ سلفی نائب امیر تنظیم مدینہ مسجد پھلانگ نظام آباد میں بعد نماز عشاء بروز منگل 16 ڈسمبر منعقد ہوگا ۔ جناب محمد قدرت اللہ خان پٹیل اقبال ، مد

نظام آباد /15 ڈسمبر ( ذریعہ فیاکس ) حافظ محمد ماجد خان مطوع تنظیم اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات نظام آباد کی اطلاع کے مطابق مجلس قرآن حکیم ، ذکر رسول و درود شریف توبہ استغفار زیر صدارت مولانا فاروق بیگ سلفی نائب امیر تنظیم مدینہ مسجد پھلانگ نظام آباد میں بعد نماز عشاء بروز منگل 16 ڈسمبر منعقد ہوگا ۔ جناب محمد قدرت اللہ خان پٹیل اقبال ، مدینہ مسجد کمیٹی مہمانان خصوصی ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT