Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / تنگالہ پلی اسکول کے طالب علم کے ونائیک کو مبارکباد

تنگالہ پلی اسکول کے طالب علم کے ونائیک کو مبارکباد

کریم نگر ( تنگالہ پلی)14 اگست ، ( فیاکس ) کریم نگر میں ضلع سطح کے سائنس انسپائر ایوارڈ 2013-14 کیلئے تنگالہ پلی ہائی اسکول کے طالب علم کے ونائک کاپیشی کردہ Eco Friendly Frize کا مظاہرہ ریاستی سطح کیلئے منتخب ہوا ہے ۔ یہ ایوارڈ ڈی ای او کے کنکیا اور کریم نگر کے مئیر کے ہاتھوں ایوارڈ عطا کیا گیا ۔ اسکول ہذا کے چیرپرسن پی درگیا ڈپٹی ڈی ای او کے کنکیا لا

کریم نگر ( تنگالہ پلی)14 اگست ، ( فیاکس ) کریم نگر میں ضلع سطح کے سائنس انسپائر ایوارڈ 2013-14 کیلئے تنگالہ پلی ہائی اسکول کے طالب علم کے ونائک کاپیشی کردہ Eco Friendly Frize کا مظاہرہ ریاستی سطح کیلئے منتخب ہوا ہے ۔ یہ ایوارڈ ڈی ای او کے کنکیا اور کریم نگر کے مئیر کے ہاتھوں ایوارڈ عطا کیا گیا ۔ اسکول ہذا کے چیرپرسن پی درگیا ڈپٹی ڈی ای او کے کنکیا لاور کریم نگر کے مئیر کے ہاتھوں ایوارڈ عطا کیا گیا اسکول ہذا کے چیرپرسن پی درگیا ڈپٹی ڈی ای او مسٹر پی کشور ایم ای او رگھوپتی سرپنچ کوڈی اپتا زیڈ پی ٹی سی وارڈ ممبرس اولیاء طلبہ سابق سرپنچ انکراپو رویندر اوپا سرپنچ پرگیلہ راجو نے ہیڈ ماسٹر جناب محمد منعیم الدین گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر کو اور اساتذہ جناب شنکر نارائن جناب محمد ریاض الدین ، مسٹر ایم ستیش کے انورادھا ، رضوانہ بیگم ، دیویندر راؤ ، کے سرینواس ، لکشمی نارائنا اور تمام اساتذہ کو مبارکباد دی گئی ۔ اسکول میں جملہ 530 طلباء و طالبات موجود ہیں او راس سال باسر IT کیلئے دو طالبہ کے منتخب ہونے پر بھی ان سب حضرات نے مبارکبادی پیش کی اور اسکول کے ترقی کیلئے ہر ممکنہ مدد کرنے کا اظہار کیا ۔

TOPPOPULARRECENT