Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / تور دال کی قیمتوں میں کنٹرول کیلئے کے سی آر کی ہدایت

تور دال کی قیمتوں میں کنٹرول کیلئے کے سی آر کی ہدایت

حیدرآباد 8 ڈسمبر (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں ’’توور دال‘‘ کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کرنے کی چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایات کی۔ چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے اس مسئلہ پر آج یہاں تمام عہدیداران متعلقہ کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کیا تھا۔ اجلاس کا یہ تاثر رہا کہ ریاست تلنگانہ میں غریب عوام استعمال کرنے والی دال کی قیمت میں اندھا دھند اور من مانی اضافہ کیا جارہا ہے جس کے نتیجہ میں ریاست بھر میں حکومت کی جانب سے 129 توور دال کے مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT