Saturday , January 20 2018
Home / دنیا / تومر کا مائیگریشن سرٹیفکیٹ بھی جعلی

تومر کا مائیگریشن سرٹیفکیٹ بھی جعلی

نئی دہلی ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے سابق وزیرقانون جتیندر سنگھ تومر کو آج جھانسی میں بندیل کھنڈ یونیورسٹی لے جایا گیا جہاں مائیگریشن سرٹیفکیٹ کی تنقیح کی گئی۔ دہلی پولیس کے مطابق یہ سرٹیفکیٹ بھی جعلی تھا۔ دہلی پولیس کی ٹیم نے یونیورسٹی عہدیداروں اور تومر کی موجودگی میں مائیگریشن سرٹیفکیٹ کی تنقیح کی اور یہ بھی جعلی ہونے کا انک

نئی دہلی ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے سابق وزیرقانون جتیندر سنگھ تومر کو آج جھانسی میں بندیل کھنڈ یونیورسٹی لے جایا گیا جہاں مائیگریشن سرٹیفکیٹ کی تنقیح کی گئی۔ دہلی پولیس کے مطابق یہ سرٹیفکیٹ بھی جعلی تھا۔ دہلی پولیس کی ٹیم نے یونیورسٹی عہدیداروں اور تومر کی موجودگی میں مائیگریشن سرٹیفکیٹ کی تنقیح کی اور یہ بھی جعلی ہونے کا انکشاف ہوا۔ اب تومر کو دہلی واپس لاکر ان کے بھائی کی موجودگی میں پوچھ تاچھ کی جائے گی جنہوں نے مبینہ طور پر جعلی سرٹیفکیٹس کے حصول میں مدد کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT