Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / توپران میںکار کی ٹکر سے تین افراد زخمی

توپران میںکار کی ٹکر سے تین افراد زخمی

مکہ راج پیٹ ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) توپران کے قریب ہوئے سڑک حادثہ میں کار کی ٹکر سے موٹر سیکل پر سوار تین افراد بشمول دو خواتین شدید زخمی ہوگئے ۔ اطلاع کے مطابق قومی شاہراہ 44 پر واقع کریم گوڑہ چوراہے کے قریب میں موٹر سیکل پر سوار تین افراد بشمول دو خواتین نیکھیل ، مہشیوری ، پراوشیکا جارہے تھے کاماریڈی سے حیدرآباد جانے والی ا

مکہ راج پیٹ ۔ 30 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) توپران کے قریب ہوئے سڑک حادثہ میں کار کی ٹکر سے موٹر سیکل پر سوار تین افراد بشمول دو خواتین شدید زخمی ہوگئے ۔ اطلاع کے مطابق قومی شاہراہ 44 پر واقع کریم گوڑہ چوراہے کے قریب میں موٹر سیکل پر سوار تین افراد بشمول دو خواتین نیکھیل ، مہشیوری ، پراوشیکا جارہے تھے کاماریڈی سے حیدرآباد جانے والی ایک تیز رفتار کار نے ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں موٹر سیکل پر سوار تینوں زخمی ہوگئے ۔ تین زخمیوں کو بذریعہ ایمبولنس فوری کومپلی کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں شریک کروادیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT