Wednesday , December 19 2018

تھائی لینڈ کے انتخابات کالعدم ، عدالتی رولنگ

بنکاک، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تھائی لینڈ کی ایک آئینی عدالت نے گزشتہ ماہ ملک میں ہونے والے عام انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ کیوں کہ ملک بھر میں ایک ہی دن میں انتخابات نہیں ہوئے اس لئے یہ عمل قانون کے منافی ہے۔ آج سنائے گئے فیصلے سے ملک میں حکومت سازی کا عمل مزید تاخیر کا شکار ہو گا۔ وزیراعظم ینگ لک شی

بنکاک، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تھائی لینڈ کی ایک آئینی عدالت نے گزشتہ ماہ ملک میں ہونے والے عام انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ کیوں کہ ملک بھر میں ایک ہی دن میں انتخابات نہیں ہوئے اس لئے یہ عمل قانون کے منافی ہے۔ آج سنائے گئے فیصلے سے ملک میں حکومت سازی کا عمل مزید تاخیر کا شکار ہو گا۔ وزیراعظم ینگ لک شیناواترا عبوری حکومت کی مدد سے نظام چلا رہی ہیں۔ 2 فروری کو ملک میں ہونے والے انتخابات اپوزیشن کی شدید احتجاج کے باعث تمام حلقوں میں نا ہو سکے۔ وزیراعظم کے چناؤ کیلئے پارلیمان میں 95 فیصد منتخب اراکین کا ہونا ضروری ہے۔ تھائی لینڈ کی آئینی عدالت کے فیصلے میں مزید کچھ نہیں کہا گیا کہ نئے انتخابات کب منعقد کرائے

TOPPOPULARRECENT