Sunday , April 22 2018
Home / Top Stories / شمالی افریقہ کے شہرالجیریامیں فوجی ہوائی جہاز زمین پر پڑا! ۱۰۰ ؍ ہلاک

شمالی افریقہ کے شہرالجیریامیں فوجی ہوائی جہاز زمین پر پڑا! ۱۰۰ ؍ ہلاک

الجیریا :الجیریا شہر کے ریڈیو کے مطابق ایک فوجی ہوائی جہاز کے حادثہ میں ۱۰۰ ؍ آدمی ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

ریڈیو کے مطابق یہ حادثہ الجیریا سے شہر کے ۳۰ ؍ کیلو میٹر کے فاصلہ پر پیش آیا۔حادثہ کے مقام پر کسی کو بھی جانے سے روکا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT