Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / تھانے میں دھماکہ ، 5 ہلاک 140 زخمی

تھانے میں دھماکہ ، 5 ہلاک 140 زخمی

تھانے ۔ 26 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 5 کارکن ہلاک اور دیگر 140 زخمی ہوگئے جبکہ ایک زبردست دھماکہ صنعتی علاقہ ڈومبیولی کے ایک صنعتی کارخانے میں زبردست دھماکہ ہوا۔ یہ حادثہ 11:30 بجے دن پیش آیا۔ گیس سلنڈر پھٹ پڑنے سے کیمیائی مادے تیار کرنے والے کارخانہ میں آگ لگ گئی۔ آگ کی شدت اتنی تھی کہ اس کی وجہ سے متصلہ عمارتوں کی کھڑکیوں کے شیشے چکناچور ہوگئے۔ صدمہ کا شکار افراد پناہ کیلئے دوڑتے ہوئے نظر آئے۔

TOPPOPULARRECENT