Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / تھنر سے اقدام خودکشی

تھنر سے اقدام خودکشی

حیدرآباد /11 ستمبر ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ کاماٹی پورہ میں ایک شخص نے تھنر کا استعمال کرتے ہوئے انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس کاماٹی پورہ ذرائع کے مطابق 30 سالہ یسین جو پیشہ سے پینٹر کاماٹی پورہ علاقہ کا ساکن نے کل انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT