Sunday , July 22 2018
Home / ہندوستان / تیراکی سے ناواقف میانمار کا لڑکا تیل کے کنستر پر بہتا ہوا بنگلہ دیش پہنچا

تیراکی سے ناواقف میانمار کا لڑکا تیل کے کنستر پر بہتا ہوا بنگلہ دیش پہنچا

شاہ پوریر دویپ ۔ 13 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) نبی حسین جو اپنی زندگی کیلئے ایک زرد پلاسٹک کے تیل کے کنستر کا احسان مند ہے، روہنگیا پناہ گزین 13 سالہ لڑکا ہے جو تیرنے سے ناواقف ہے، اس نے میانمار میں اپنے دیہات سے فرار ہونے سے قبل سمندر بھی کبھی نہیں دیکھا تھا، وہ ایک خالی کنستر کے سہارے پانی سے لڑکا ہوا تقریباً ڈھائی میل کا فاصلہ طئے کر کے بنگلہ دیش پہنچ گیا ۔ روہنگیا مسلمان اپنے وطن میانمار سے جان بچاکر بنگلہ دیش فرار ہورہے ہیں۔ مایوسی کے عالم میں بعض افراد تیرتے ہوئے بنگلہ دیش پہنچے تھے۔

TOPPOPULARRECENT