Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / تیراکی کے دوران کمسن غرقاب

تیراکی کے دوران کمسن غرقاب

حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) منی کنڈا کے علاقہ میں ایک کمسن طالب علم تیراکی کے دوران مشتبہ طور پر غرقاب ہوگیا۔ پولیس رائے درگم کے مطابق 13 سالہ اجے جو منی کنڈا علاقہ کے ساکن بابو راؤ کا بیٹا تھا۔ پانچویں جماعت کا طالب علم بتایا گیا ہے۔ اجے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ منی کنڈا کے علاقہ میں واقع واٹر ٹنکر پہنچا جہاں تیراکی کے دوران وہ مشتبہ

حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) منی کنڈا کے علاقہ میں ایک کمسن طالب علم تیراکی کے دوران مشتبہ طور پر غرقاب ہوگیا۔ پولیس رائے درگم کے مطابق 13 سالہ اجے جو منی کنڈا علاقہ کے ساکن بابو راؤ کا بیٹا تھا۔ پانچویں جماعت کا طالب علم بتایا گیا ہے۔ اجے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ منی کنڈا کے علاقہ میں واقع واٹر ٹنکر پہنچا جہاں تیراکی کے دوران وہ مشتبہ طور پر غرقاب ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT