Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / تیسرے مرحلہ میں ترنمول کانگریس کے آدھے امیدوار کروڑ پتی

تیسرے مرحلہ میں ترنمول کانگریس کے آدھے امیدوار کروڑ پتی

کولکتہ ۔ 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلہ میں 60 سے زیادہ امیدوار مقابلہ کررہے ہیں۔ انہوں نے اپنے اثاثہ جات کا اعلان کردیا ہے۔ ترنمول کانگریس کے تقریباً تمام امیدوار کروڑپتی ہیں۔ ایک تجزیہ کے بموجب اس مرحلہ میں 418 امیدوار میدان میں ہیں ان میں 61 نے اپنے اثاثہ جات کا اعلان کردیا ہے جو ایک کروڑ روپئے سے زیادہ کے ہیں۔ 13 امیدواروں کے اثاثہ جات 5 کروڑ روپئے مالیتی ہیں۔ اس طرح ترنمول کانگریس کے تقریباً تمام امیدوار جو اس مرحلہ کی رائے دہی میں حصہ لے رہے ہیں، کروڑ پتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT