Thursday , September 20 2018
Home / ہندوستان / تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو دیا جائے : اومن چنڈی

تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو دیا جائے : اومن چنڈی

نئی دہلی 3 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) پٹرول و ڈیزل پر اکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کرنے پر مرکز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیف منسٹر کیرالا اومن چنڈی نے آج کہا کہ تیل کی قیمتوں میں جو کمی آئی ہے اس کا مکمل فائدہ عوام تک پہونچایا جائے ۔ مسٹر چنڈی نے جو انتخابی مہم کے سلسلہ میں دہلی آئے ہوئے ہیں کہا کہ سابقہ یو پی اے حکومت بین الاقوامی مارکٹ میں

نئی دہلی 3 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) پٹرول و ڈیزل پر اکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کرنے پر مرکز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیف منسٹر کیرالا اومن چنڈی نے آج کہا کہ تیل کی قیمتوں میں جو کمی آئی ہے اس کا مکمل فائدہ عوام تک پہونچایا جائے ۔ مسٹر چنڈی نے جو انتخابی مہم کے سلسلہ میں دہلی آئے ہوئے ہیں کہا کہ سابقہ یو پی اے حکومت بین الاقوامی مارکٹ میں مہنگائی کی وجہ سے قیمت بڑھا رہی تھی لیکن اب صورتحال بدل گئی ہے اور تیل کی قیمتیں کم ہوگئی ہیں ۔ اس کے باوجود نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت عوام تک فائدہ نہیں پہونچا رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT