Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کی مخالفت کا اندیشہ : ارون جیٹلی

تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کی مخالفت کا اندیشہ : ارون جیٹلی

اوساکا۔5جون ( سیاست ڈاٹ کام) خام تیل کی قیمتیں 50امریکی الر فی بیارل ہوجانے کے بعد جو گذشتہ سات ماہ کی بلند ترین قیمت ہے ۔ مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج کہاکہ ہندوستان موجودہ سطح تک بلند قیمت سے نمٹ سکتا ہے لیکن اس سے معیشت متاثرہوگی اور افراط زر کے دباؤ میں اضافہ ہوگا ۔ ہندوستان خام تیل کی اپنی ضروریات کی 80فیصد تکمیل کیلئے تیل کی درآمد پر انحصارکرتاہے ۔ 9126کروڑ روپئے خرچ کرتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT